اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف آج توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : مہنگائی کی ماری عوام پر گیس بم حملہ ،قیمتوں میں 200فیصد تک اضافہ