لیگی رہنما جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے

لیگی رہنما جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے

شیخوپورہ(وقائع نگار )مسلم لیگ ن)کا لاہور میں جلسہ جاری ہے اور ادھر سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے۔لیگی ذرائع کاکہناتھاکہ میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ 4 روز سے لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

یہ بھی پڑھیں:جب بھی موقع ملا پاکستان کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا،وہ کون ہیں جو نواز شریف کو ہر چند سال بعد قوم سے جدا کر دیتے ہیں،نواز شریف کا مینار پاکستان پر تاریخی خطاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں