لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج کےن مظالم کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ،امریکی کانگریس کے سامنے احتجاج ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت کیخلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ،امریکہ میں کانگریس کی عمارت کے باہر بڑی تعداد میں شہریوں کا مظاہرہ ،ڈائننگ سٹریٹ لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ،مصر اور تہران میں ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر اسرائیل کیخلاف احتجاج اور فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا ۔
یہ بھی پڑھیں : فلسطین کے حق میں بڑھتے مظاہرے،اسرائیل نے کئی ممالک سے اپنے سفارت خانے خالی کر دیے