fight

نواز شریف کے چارٹرڈ طیارے میں لڑائی ،گھونسے چل گئے ،پرواز میں تاخیر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے چارٹرڈ طیارے میں لیگی رہنماﺅں میں لڑائی ،پرواز میں تاخیر ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد سے لاہور روانگی سے قبل نواز شریف کے طیارے میں سوار لیگی رہنما نور اعوان اور ناصر جنجوعہ آپس میں لڑ پڑے اور گتھم گتھا ہو گئے ،دیگر لیگی رہنما بیچ بچاﺅ کی کوشش کرتے رہے ،لڑائی کے باعث طیارے کی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہو گئی ،ن لیگ جاپان کے صدر نور اعوان اور ناصر جنجوعہ کو طیارے سے اتار دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”لوٹ کے بدھو گھر کو آئے“سینئر صحافی شاہین صہبائی کا نواز شریف پر طنز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں