chicken

لیگی کارکنوں کی چکن پلاﺅ سے تواضع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگی قافلہ لاہور کی جانب روانہ ہو گیا ،لیگی کارکنوں کی چکن پلاﺅ سے تواضع کی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کی قیادت میں کارکنوں کا قافلہ اسلام آباد سے لاہور کی جانب روانہ ہو گیا ،روانگی سے قبل لیگی کارکنوں میں چکن پلاﺅتقسیم کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”شیخ رشید نے ہمیشہ غریب کی بات کی ،انٹرویو کی حقیقت سے سب آگاہ ہیں “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں