لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت میں جلاﺅ گھیراﺅ کیس کی سماعت ،خدیجہ شاہ سے جیل میں تفتیش کرنے کی اجازت دید ی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے دوران سماعت خدیجہ شاہ سے تفتیش کی اجازت مانگی ، عدالت نے تحریک انصاف کی کارکن سے جیل میں تفتیش کرنے کی اجازت دیدی ۔
یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کو 22اکتوبر کوجلسے کی اجازت مل گئی