afghan

24گھنٹے میں 4423 افغانی وطن واپس روانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی تارکین وطن کی واپسی کا سلسلہ جاری ،24گھنٹے میں 4423 افغانی وطن واپس روانہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق یکم نومبر تک کی ڈیڈ لائن قریب آنے کے ساتھ ہی غیر ملکیوں کی واپسی کا عمل بھی تیز ہو چکا ہے ،گزشتہ 24گھنٹوں میں 4423افغان باشندے واپس افغانستان روانہ ہو چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کو 22اکتوبر کوجلسے کی اجازت مل گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں