اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے اتفاق رائے سے جسٹس عرفان کے نام کی سفارش کی ،جسٹس عرفان سعادت کا نام منظوری کیلئے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : عام شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل ،کیس کی سماعت کیلئے نیا 5رکنی بینچ تشکیل