army courts

عام شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل ،کیس کی سماعت کیلئے نیا 5رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ 23اکتوبر کو کیس کی سماعت کرے گا ،بینچ میں جسٹس منیب اختر ،جسٹس یحییٰ آفریدی ،جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : 90دن میں الیکشن ،سپریم کورٹ میں کیس سماعت کیلئے مقرر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں