90دن میں الیکشن ،سپریم کورٹ میں کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 90دن کے اندر الیکشن ،سپریم کو رٹ میں کیس سماعت کیلئے مقرر کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز کی سربراہی میںتین رکنی بینچ 23اکتوبر کو کیس کی سماعت کرے گا ۔نوے روز میں الیکشن کیلئے سپریم کورٹ بار اور پی ٹی آئی نے درخواستیں دائر کررکھی ہیں ،ملک بھر میں ایک دن میں الیکشن کیلئے درخواست پر سماعت 24اکتوبر کو ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : نواز شریف کو ضمانت دے کر قانون کے ساتھ مذاق کیا گیا، شعیب شاہین کا رد عمل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں