electricity price

مہنگی بجلی سے پریشان عوام کو ایک اور کرنٹ لگانے کی تیاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگی بجلی سے پریشان شہریوں کیلئے ایک اور بری خبر سامنے آ گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بجلی مزید مہنگی کرنے کی نئی درخواست نیپرا کو دیدی گئی ،درخواست میں بجلی 55پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی استدعا کی گئی ،ڈسکوز کے صارفین پر آٹھ ارب 37کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالا جائے گا ،نیپرا میں درخواست ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت دی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف دھرنا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں