ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر اولیا میں بجلی کے بلوں میں اضافہ کیخلاف دھرنا ،ظالمانہ ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملتان میں جماعت اسلامی کی جانب سے بجلی بلوں میں بےجا اضافہ کیخلاف دھرنا دیا گیا ،کارکنوں کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد میں دھرنے میں شرکت ،بلوں میں شامل ظالمانہ ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج