supreme court

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ،آئین کی تشریح کے مقدمات الگ کرنے کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184/3کے مقدمات کی فہرست تیار کرنے کا حکم دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے آرٹیکل 184/3کے مقدمات اور آئینی تشریح مقدمات کی فہرست تیار کرنے کا حکم دیدیا ،رجسٹرار کو مقدمات کی فہرست پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ،آئینی مقدمات پر سماعت کیلئے پہانچ رکنی بینچ تشکیل دیے جائینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : 90دن میں الیکشن ،سپریم کورٹ میں کیس سماعت کیلئے مقرر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں