dollar

ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 81پیسے کی کمی ہوئی ہے ،قیمت میں کمی کے بعدڈالر 278روپے میں ٹریڈ کر رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سستے تیل کی خریداری ،پاکستان کا روس سے طویل المدتی معاہدہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں