اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس ،الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیا ،الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت 26اکتوبر کو ہو گی ۔الیکشن کمیشن نے کیس کے قابل سماعت ہونے سے متعلق 10 اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی اپیل پر سماعت ،اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری