judicial commision

جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ جج کیلئے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا نام تجویز کر دیا گیا ،چیف جسٹس نے جسٹس عرفان سادات کا نام تجویز کیا ،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کر گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں