sher afzal

گالی دینے پرشیر افضل نے شہری کی ٹھکائی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کی سپریم کورٹ کے گیٹ پر شہری سے ہاتھا پائی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے گیٹ پر وکیل شیر افضل نے گالی دینے پر ایک شخص کی پٹائی کر دی ،شیر افضل نے بتایا کہ اس شخص نے بلا وجہ انہیں گالی دی جس پر انہیں غصہ آیا اور ہاتھا پائی ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کیلئے سائیکل پہنچ گئی ،اڈیالہ جیل حکام کا مہیا کرنے سے انکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں