اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی ورزش کیلئے سائیکل اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا دی گئی ،جیل حکام کا عدالت کا تحریری فیصلہ ملنے تک فراہم کرنے سے انکار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جیل سپرنٹنڈنٹ نے سائیکل جیل کے اندر لے جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ،ان کا موقف تھا کہ عدالتی حکم کی موصولی تک سائیکل اندر لیجانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی نیب کیسز میں ضمانت ،جج کی عدم دستیابی ،آج کی سماعت منسوخ