imran khan

عمران خان کی نیب کیسز میں ضمانت ،جج کی عدم دستیابی ،آج کی سماعت منسوخ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی نیب کیسز میں ضمانت کی سماعت جج کی عدم دستیابی کے باعث آج نہیں ہو گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستارکی عدم دستیابی کے باعث کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ،عدالتی عملہ کا کہنا ہے کہ آج صرف فوری نوعیت کے کیس سنے جائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں :توشہ خانہ کیس ،نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں