اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے قائد ن لیگ کے وارنٹ 24اکتوبر تک معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ۔عدالت نے کہا کہ 24اکتوبر کو نواز شریف پیش نہ ہوئے تو وارنٹ بحال ہو جائیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : شیخ رشید کی بازیابی کیلئے آخری مہلت