PPP

”ریاستی طاقت سے الیکشن نہیں جیتا جا سکتا“پیپلز پارٹی کی نواز شریف کے استقبال پر تنقید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی نواز شریف کے ریاستی استقبال پر تنقید ،الیکشن کا مطالبہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 20ہزار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی سے نواز شریف کا جلسہ تو ہو ہی جائے گا تاہم یاد رہنا چاہیے کہ ریاستی سطح پر استقبال سے الیکشن نہیں جیتے جا سکتے ،الیکشن کمیشن کو اب انتخابات کی تاریخ دے دینی چاہیے ،بہت سلیکشن ہو چکی اب الیکشن ہونا چاہیے ،آئین میں کہاں لکھا ہے کہ ایک شخص کی سلیکشن کیلئے الیکشن روکے جائیں ،ن لیگ کا نواز شریف کے استقبال کے بدلے جنت کا اعلان حیرت انگیز ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کیس ،نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں