لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اساتذہ کی نظر بندی کیخلاف احتجاج ،پولیس نے 10اساتذہ کو گرفتار کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اساتذہ نے لوئر مال روڈ پر ساتھیوںکی نظر بندی کیخلاف احتجاج کیا ،پولیس نے احتجاج کرنے والے دس اساتذہ کو حراست میں لے لیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک میں خلل ڈالنے پر مزید گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جائیں گی ۔
یہ بھی پڑھیں : شیخ رشید کی بازیابی کیلئے آخری مہلت