15 officer

اہم ادارے کے15افسروں کو نوکری سے نکالنے کی سفارش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے کے سائبر ونگ کے اہم افسران کیخلاف کارروائی ،15افسروں کو نوکری سے برخاست کرنے کی سفارش۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے وزارت داخلہ سے افسران کیخلاف کارروائی کی سفارش کر دی ،ان افسروں پر مختلف نوعیت کے الزامات کی انکوائریاں چل رہی تھیں ،الزامات ثابت ہونے پر نوکریوں سے برخاست کرنے کی سفارش کی گئی ۔وزارت داخلہ افسران کیخلاف کارروائی بارے حتمی فیصلہ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں : نظر بندی کیخلاف احتجاج ،10اساتذہ گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں