polio

4بڑے شہروں کے سیوریج میں پولیو کی تصدیق

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چار بڑے شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدق ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی ،پشاور ،راولپنڈی اور چمن کے سیوریج سے حاصل نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ،رواں سال کے پولیو پازیٹو سیوریج سیمپلز کی تعداد 43ہو گئی ،2023میں ابتک پولیو کے تین کیس رپورٹ ہو چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈپریشن سے بچنا ہے تو دوڑ لگائیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں