جہانگیر ترین کی پارٹی نے مزید سیاستدانوں کی شمولیت کیلئے کمیٹی بنا دی، رہنمائوں کو ٹاسک مل گئے

جہانگیر ترین کی پارٹی نے مزید سیاستدانوں کی شمولیت کیلئے کمیٹی بنا دی، رہنمائوں کو ٹاسک مل گئے

لاہور(وقائع نگار خصوصی)جہانگیر خان ترین کی استحکام پاکستان پارٹی نے سیاسی رہنمائوں سے رابطے تیز کردئیے اور اس تناظر میں پنجاب سے سیاسی رہنمائوں کی پارٹی میں شمولیت کیلئے کمیٹی بنا دی۔ آئی پی پی سے وابستہ ذرائع نے بتایا کہ عون چودھری اور فردوس عاشق اعوان وفاقی سطح پر پی ٹی آئی قائدین سے رابطے کریں گے جبکہ پنجاب سے پی ٹی آئی رہنمائوں کی آئی پی پی میں شمولیت کے لیے نعمان لنگڑیال کو ٹاسک دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کی حفاظتی درخواست ضمانت،اسلام آباد ہائی کورٹ سے اہم خبر آ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں