sher afzal

شیر افضل مروت کو دھمکیاں ،عدالت کا پولیس کو مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے وکیل کو دھمکیاں ملنے پر اندراج مقدمہ کی درخواست منظور کر لی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شیر افضل مروت سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوئے ،ایس ایچ او تھانہ مارگلہ نعمان شفیق نے عدالت میں اپنا جواب جمع کرا دیا ۔عدالت نے شیر افضل کی اندراج مقدمہ کی درخواست منظور کرتے ہوئے تھانہ مارگلہ کو اندراج مقدمہ کا حکم دیدیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عسکری ٹاور کیس ،خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں