لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ کی عسکری ٹاور حملہ کیس میں ضمانت منظور کر لی ہے ،جسٹس عالیہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔
یہ بھی پڑھیں : ”عمران خان کی بیٹوں سے بات کرائی جائے “خصوصی عدالت کا جیل حکام کو حکم