c pec

پاکستان کی خطے کے ممالک کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے خطے کے ممالک کو سی پیک منصوبے میں شمولیت کی دعوت دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم نے بیجنگ میں خطاب کے دوران کہا کہ سی پیک میں خطے کے دیگر ممالک کی شمولیت کا خیر مقدم کیا جائے گا ،سی پیک خطے کی ترقی کیلئے خلوص کا مظہر ہے ،پاکستان کو بی آر آئی میں چین کا پارٹنر ہونے پر فخر ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : نگران وزیراعظم کا دورہ چین ،عالمی رہنماﺅں سے ملاقاتیں جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں