بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم کی دورہ چین کے دوران عالمی رہنماﺅں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دورہ چین کے دوران کئی عالمی رہنماﺅں سے غیررسمی ملاقاتیں کیں ،این کی یو این جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس سے بھی ملے اور علاقائی امور پر گفتگو کی ،وزیراعظم کی قزاقستان اور سری لنکا کے صدر سے بھی ملاقات ہوئی ۔وزیراعظم نے ہسپتال پر اسرائیل کے حملے کو انسانیت سوز واقعہ اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی قرار دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”عمران خان کی بیٹوں سے بات کرائی جائے “خصوصی عدالت کا جیل حکام کو حکم