تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے اسرائیل کو تیل کی فروخت پر پابندی کی تجویز دیدی ۔
غیر نلکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تمام مسلم ممالک اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کر دیں ،ایرانی وزیر خارجہ نے جدہ میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں تجویز دی کہ اسرائیل کو تیل کی فروخت بند کر دی جائے ۔
یہ بھی پڑھیں : نگران وزیراعظم کا دورہ چین ،عالمی رہنماﺅں سے ملاقاتیں جاری