PIA

پی آئی اے کی آخری ہچکیاں،آج 16بین الاقوامی 8مقامی پروازیں منسوخ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ائیر لائن کی مخدوش حالت ،آج 24پروازیں منسوخ کر دی گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے پاس ایندھن کی کمی اور آپریشنل وجوہات کی وجہ سے پروازیں منسوخ کرناپڑیں ،پروازوں کی منسوخی کے باعث مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈالر کی ایک بار پھر اڑان شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں