dollar

ڈالر کی ایک بار پھر اڑان شروع

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں کافی دنوں بعد ایک بار پھر اضافہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 97پیسے کااضافہ ہو ا ،قیمت میں اضافہ کے بعدڈالر 278روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت مزید کم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں