new bikes

پنجاب میں چور ڈکیتوں کا راج ،پولیس کا گشت بڑھانے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں بڑھتے ہوئے جرائم پر قابو پانے کیلئے پولیس کا گشت بڑھانے کا فیصلہ کر لیاگیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے ،پولیس کووارداتوں پر قابو پانے کیلئے احکامات جاری اور 457نئی موٹر سائیکلیں فراہم کر دی گئی ہیں ،نئی موٹر سائیکلیں صرف گشت کیلئے استعمال ہوں گی ،انہیں دفاتر جانے یا کسی اور مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : 2گروپوں میں جھگڑا ،5افراد قتل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں