5 murder

2گروپوں میں جھگڑا ،5افراد قتل

شکار پور (مانیٹرنگ ڈیسک) دو گروپوں میں فائرنگ ،پانچ افراد مارے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شکار پور کے علاقہ گڑھی یاسین میں دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ،گولیاں لگنے سے پانچ افراد مارے گئے ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو قبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا ،ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوشش شروع کر دی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : نوشہرہ میں فائرنگ سے ڈاکٹر قتل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں