اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کی تیاریاں تیز کر دی گئیں ،28جنوری کو پول ڈے مقرر کیے جانے کا امکان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں ،عام انتخابات کا شیڈول 30نومبر کو جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ،الیکشن کمیشن حتمی حلقہ بندیوں کے ساتھ انتخابی شیڈول جاری کرے گا ،حلقہ بندیوں کا حتمی نوٹیفیکیشن 30نومبر کو جاری کیا جائے گا ،الیکشن کمیشن کو پول ڈے 28جنوری کو مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف کا ”ڈو مور “جاری ،پنشنروں کو بھی رگڑا لگانے کی تیاریاں