IMF

آئی ایم ایف کا ”ڈو مور “جاری ،پنشنروں کو بھی رگڑا لگانے کی تیاریاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف کی طرف سے مطالبات کا سلسلہ جاری ،حکومت نے پنشنروں کو بھی رگڑا لگانے کی تیاری کرلی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران حکومت کا آئی ایم ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری کرنے کا امکان ہے ،وزارت خزانہ نے پنشن رولز میں تبدیلیوں کیلئے سمری تیار کر لی ،وزارت خزانہ آئی ایم ایف سے مذاکرات سے قبل اس شرط کی منظوری چاہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : انوارالحق کاکڑ کی آج پیوٹن سے ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں