بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم آج بیجنگ میں روسی صدر سے ملاقات کریں گے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انوارالحق کاکڑ اور صدر پیوٹن میں ملاقات آج شام سات بجے ہو گی ،ملاقات میں پاک روس تعلقات اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات چیت ہو گی ۔
یہ بھی پڑھیں : نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف اپیل دائر