ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بہت مشکل حالات ہیں ،الیکشن کا کچھ پتہ نہیں کب ہونگے۔
نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ابھی تک کوئی تاریخ نہیں دی ،پارلیمنٹ خالی ہے ،سینٹ جانے والی ہے ،ملک کے معاشی حالات تکلیف دہ ہیں،کسی پارٹی کو سیاست سے مائنس نہیں کیا جا سکتا ۔
یہ بھی پڑھیں : 2بڑے ملکی اداروں کو بیچنے کی تیاری