cash

”افغان مہاجروں کے بدلے کیش “

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے افغان مہاجروں کے بارے میں اہم راز افشا کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خورشید شاہ نے کہا کہ ہم زراعت کے بجاےت ویپن اینڈ وار کنٹری بن چکے ہیں ،افغانی ہمارے ملک میں آ گئے ،کہا گیا کہ آپ کو پیسے ملیں گے ،پیسے کیش میں ملے لیکن کہاں گئے کچھ پتہ نہیں ،ہمارے گلے میں منشیات ،کلاشنکوف اور طالبان پڑ گئے ،پاکستان چالیس سال میں 124ارب ڈالر کا نقصان اٹھا چکا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈیڈ لائن میں 24دن باقی ،افغان باشندوں کے خلاف آپریشن تیز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں