اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کی توشہ خانہ فیصلہ کو معطل کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی متفرق درخواست رجسٹرارہائیکورٹ نے اعتراضات کے ساتھ مقرر کی ،درخواست پر سماعت کیلئے دو رکنی بنچ تشکیل دیدیا گیا ،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار پیر کو کیس کی سماعت کریںگے ۔
یہ بھی پڑھیں : بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر