لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اڑھائی ارب روپے کے سرکاری اشتہارات کی مد میں غبن کا الزام۔
نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی اورمونس الٰہی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ،سرکاری اشتہارات کی مد میں غبن کے الزام میں اینٹی کرپشن نے ڈی جی پی آر دفتر پر چھاپہ مار کر ایک ملازم کو حراست میں لے لیا ،10ملازمین کو طلبی کیلئے نوٹس جاری کر دیے ۔بتایا گیا ہے کہ پرویز الٰہی دور میں اربوں کے اشتہارات بغیر ریلیز آرڈر جاری ہوئے ۔
یہ بھی پڑھیں : نواز شریف کی 21اکتوبر کو واپسی ،خواجہ آصف کی بھی یقین دہانی