murder

پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) پسند کی شادی پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سمبڑیال میں نوجوان کاشف نے پسند کی شادی کی جس کا لڑکی والوں کورنج تھا ،لڑکی کے باپ نے رات کے اندھیرے میں سوئے ہوئے میاں بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ،ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ٹیکسلا میں گاڑی سے دھماکہ خیز مواد برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں