texla

ٹیکسلا میں گاڑی سے دھماکہ خیز مواد برآمد

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی شہر بڑی تباہی سے بچ گئے ،بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ٹیکسلا کے علاقہ سے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی ،دو ملزمان کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان خیبر پختونخواہ سے دھماکہ خیز مواد لیکر شہر میں داخل ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں : حلیم عادل اور راجہ اظہر کی ضمانت منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں