IPP

استحکام پاکستان پارٹی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہوگئی ،تیرہ اکتوبر سے عوامی رابطہ مہم کا اعلان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تیرہ اکتوبر کو جھنگ سے عوامی رابطہ مہم شروع کر دینگے ،آئی پی پی گراس روٹ لیول کی جماعت ہے ،ہمیں ایسی لیڈر شپ کی ضرورت ہے جو ملکی مفاد اور عوامی مفاد کو ترجیح دے،قوم کو سہانے خواب دکھانے والی پارٹیوں نے باریاں لیکر اپنے مفادات کا تحفظ کیا ،کھوکھلی سیاست نے سیاسی کلچر کو دیمک زدہ کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : غربت نہیں غریب مکاﺅ،بجلی کی قیمت میں پھربھاری اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں