electricity price

غربت نہیں غریب مکاﺅ،بجلی کی قیمت میں پھربھاری اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت غربت کے بجائے غریب مکاﺅ سکیم پر کامیابی سے عمل پیرا ،بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بھاری اضافہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے کراچی کے بجلی صارفین کو بڑا جھٹکا لگا دیا ،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4روپے 45پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ، ،بجی کی قیمت مین اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈیڈ لائن میں 24دن باقی ،افغان باشندوں کے خلاف آپریشن تیز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں