کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،عوام میں خوف و ہراس ۔
نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ کا ورد کرتے رہے ۔ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 6.2ریکارڈ کی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : موسم کی صورتحال ،کہیں گرمی تو کہیں بارش