weather

موسم کی صورتحال ،کہیں گرمی تو کہیں بارش

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک،جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کوئٹہ لاہور اسلام آباد اور پشاور میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی ہے ،کشمیر ،گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل ایسے چل رہا ہے جیسے بہت بڑا مجرم ہو، علی محمد خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں