tahir bazinjo

کوئی مانے نہ مانے پی ٹی آئی بڑی جماعت ہے،طاہر بزنجو

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل پارٹی کے سینٹر طاہر بزنجو نے جلد شفاف الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینٹر طاہر بزنجو نے کہا کہ کوئی مانے یا نہ مانے تحریک انصاف ایک بڑی سیاسی جماعت ہے ،پی ٹی آئی کو الیکشن میں مساوی موقع ملنا چاہیے ،اتحادی حکومت کو کہتا رہا کہ انتقامی سیاست ترک کر دے ،نجی یونیورسٹیز کے بلوں کی منظوری میں بہت مال بنایا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں