اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی ،روایتی سکرول پاک بحریہ کے 23ویں سربراہ کے سپرد ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایڈمرل امجد خان نیازی عہدے سے سبکدوش ہو گئے ،کمانڈ کی تبدیلی کے موقع پر گفتگو میں امجد خان نے کہا کہ پاک بحریہ ملکی دفاع کا مضبوط ادارہ ہے ،بھارت میں انتہا پسندی بڑھ رہی ہے ۔کمانڈ تبدیلی کی پر وقار تقریب پی این ایس اسلام آباد میں ہوئی ۔
یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد کیپیٹل پولیس میں تقرریاں و تبادلے