اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت کا الیکشن کی تاریخ کے معاملے پر وزارت قانون و انصاف کو خط ،الیکشن کمیشن کے خط پر رائے مانگ لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایوان صدر سے جاری وزارت قانون و انصاف سے الیکشن کمیشن کے جوابی خط پر رائے مانگی گئی ہے،صدر کی جانب سے خط سیکرٹری قانون و انصاف کے نام لکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ”صدر کو الیکشن تاریخ دینے کا اختیار حاصل نہیں “الیکشن کمشنر کا عارف علوی کو جوابی خط